کال لیٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طلبی کا رقعہ۔ "دو ہفتوں کے بعد ہمیں انٹرویو کے لیے کال لیٹر مل گیا۔" ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، جنوری، ٧٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کال' کے بعد انگریزی اسم 'لیٹر' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طلبی کا رقعہ۔ "دو ہفتوں کے بعد ہمیں انٹرویو کے لیے کال لیٹر مل گیا۔" ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، جنوری، ٧٠ )
جنس: مذکر